ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 8 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جیسن رائے نے 27، مارٹن گپٹل نے 7، عبدل بنگلزئی نے 1، سرفراز احمد نے 2، عمراکمل نے 11، افتخار احمد صفر، محمد نواز نے 14، نسیم شاہ نے ایک، محمد حسنین نے 22، محمدحفیظ نے 18رنزبنائے۔اس طرح پوری ٹیم 18.5 اوورز میں 110 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی،جس کے بعد ملتان سلطانز کی جانب سے شان مسعود اور محمد رضوان بیٹنگ کے لئے آئے، شان مسعود تین رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، محمد رضوان 28 اور ریلی رؤسو 78 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، اس طرح 13.3 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر ملتان سلطانز نے میچ جیت لیا۔
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چاروں شانے چِت کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا
-
ہوم ورک نہ کرنے پر استاد کا طالب علم پر تشدد، دونوں بازو توڑ ڈالے، مقدمہ درج ،ٹیچر گرفتار
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا



















































