پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی کھلاڑی انجکشن لگاتے ہیں، چیف سلیکٹر کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 15  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر چیتن شرما نے فٹنس کیلئے بھارت کے نامور کھلاڑیوں کی جانب سے انجکشن استعمال کرنے کا انکشاف کیا ہے۔نجی ٹی وی کی جانب سے بھارتی کھلاڑیوں کی فٹنس کا راز جاننے کے لیے

اسٹنگ آپریشن شروع کیا گیا جس دوران چیف سلیکٹر چیتن شرما نے انکشاف کیا کہ بھارت کے کئی بڑے اور نامور کھلاڑی فٹ رہنے کیلئے انجکشن کا استعمال کرتے ہیں۔بھارتی چیف سلیکٹر کے مطابق لگائے جانے والے انجکشن میں ایسی ممنوعہ دوا شامل ہوتی ہیجو ڈوپ ٹیسٹ میں پکڑی نہیں جاسکتی۔چیتن شرما کے مطابق بھارتی کھلاڑی ڈاکٹرز سے مشوریکے بعد انجیکشن لگواکر 100 فیصد فٹنس بناتے ہیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ کھلاڑی نامور کرکٹرز ہیں جن کیلئے ہزاروں ڈاکٹرز ایسے ہیں جو ایک فون کال پر انہیں رات گئے انجیکشن لگانے کیلئے پہنچ جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…