کراچی( این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ میرا کام وکٹ لینا اس سے قطع نظر کون سا بلے باز کریز پر موجود ہے، خواہ وہ بابراعظم ہوں یا کوئی ٹیلنڈر! بالنگ کروانا یکساں ہے۔انہوں نے پشاور زلمی کے خلاف میچ سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میچز کے دوران کھلاڑیوں کی میدان پر دشمنی مجھے اچھی لگتی ہے، جس سے توجہ نئے چیلنجز پر مرکوز ہوجاتی ہے۔محمد عامر نے کہا کہ لیگز میں اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملتا ہے، صرف کنگز ہی نہیں تمام ٹیموں کے پاس کوالٹی بالرز موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ ایک معیاری ٹورنامنٹ ہے اس لیے غیر ملکی کرکٹرز یہاں کھیلنا پسند کرتے ہیں۔
میرے لیے بابراعظم بھی ویسا ہے جیسے کوئی ‘ ٹیل اینڈر،کھیل رہا ہو، محمد عامر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی



















































