بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی اور بھارتی خواتین کرکٹرز نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا

datetime 13  فروری‬‮  2023 |

لاہور(آئی این پی) پاکستانی اور بھارتی خواتین کرکٹرز نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا، جنوبی افریقا میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ویمنز ورلڈکپ میں میچ کے بعد دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں نے گپ شپ کی اور ایک دوسرے کے کھیل کو سراہا،پاکستان ٹیم کی نائب کپتان ندا ڈار نے اپنی شرٹ بھارتی کپتان ہرمنپریت کور کو پیش کی جبکہ بھارتی کپتان ہرمنپریت کور نے بھی اپنی شرٹ ندا ڈار کو دے کر جذبہ سگالی کا اظہار کیا،بھارت کے خلاف ورلڈکپ کے اپنے افتتاحی میچ میں پاکستانی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا دوسرا میچ آئرلینڈ کے خلاف 15فروری کو نیولینڈز میں کھیلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…