لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تین روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول 2023ء الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ہوا جس سے انور مقصود نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالات کی وجہ سے الیکشن کے ساتھ بھی کمیشن لگا دیا گیا ہے، سب جانتے ہیں کہ بغیر کمیشن کے کوئی کام نہیں ہوتا، ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان میں فلم پٹھان نے ریکارڈ توڑ دیے، تاریخی کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستانی پٹھان پر ایف آئی آر پر ایف آئی آر ہو رہی ہے، ان کا کہنا تھاکہ پاکستانی پٹھان کی کامیابی نظر نہیں آتی لیکن سنا ہے آنے والے الیکشن میں پاکستانی پٹھان کی ایڈوانس بکنگ ہندوستانی پٹھان سے زیادہ ہے۔
ہندوستانی پٹھان نے ریکارڈ توڑ دیے مگر آنے والے الیکشن میں پاکستانی پٹھان کی ایڈوانس بکنگ ہندوستانی پٹھان سے زیادہ ہے، انور مقصود
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں



















































