بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ ہونے پر نئی حکمت عملی مرتب کر لی

datetime 13  فروری‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے باوجود الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ ہونے پر نئی حکمت عملی مرتب کر لی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے 90 دن میں عام انتخابات نہ ہونے پر آئین بچاؤتحریک شروع کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وکلا ء اور سول سوسائٹی سے مشاورت جاری ہے۔اس حوالے سے عمران خان نے پی ٹی آئی کے وکلا ء ونگ کو متحرک ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔ذرائع نے مزید بتایا ہے پہلے مرحلے میں وکلاء، سول سوسائٹی اور پارٹی رہنما احتجاج کریں گے۔دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان خود میدان میں اتریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…