انقرہ (آئی این پی ) ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے کہا ہے کہ ہم مل کر امید کا دامن تھامے رکھے گے،امدادی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والوں کی تہہ دل سے مشکور ہوں۔ امینہ ایردوان نے سوشل میڈیا پر ضلع دیار بکر اور شانلی عرفا میں زلزلہ زدگان سے ملاقاتوں کی تصاویر شائع کی ہیں۔ امینہ ایردوان نے کہا کہ زلزلہ زدگان کا درد ہمارا سانجھا درد ہے ،مجھے یقین ہے کہ ان زخموں کا مداوا بننا اور امید کا دامن تھامنا جاری رکھیں گے،میں امدادی کاموں میں حصہ لینے والے تمام افراد کی تہہ دل سے مشکور ہوں۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے افراد کو بچانے کیلیے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔
امید کا دامن نہ چھوڑیں،زخموں کا مداوا بننا جاری رکھیں گے، ترک خاتون اول
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا



















































