بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ترکیہ اور شام میں زلزلے کے بعد چین کی جانب سے امداد

datetime 12  فروری‬‮  2023 |

بیجنگ(این این آئی) ترکیہ میں شدید زلزلہ آنے کے بعد ترکیہ کی حکومت کی درخواست پر بیجنگ میونسپل فائر بریگیڈ، چینی زلزلہ ایمرجنسی سرچ اینڈ ریسکیو سینٹر اور ایمرجنسی جنرل اسپتال کے اہلکاروں پر مشتمل ایک چینی ریسکیو ٹیم متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئی۔

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے نے چینیوں کے دل کو چھو لیا، کیونکہ چینی لوگوں کو ماضی میں وین چھوان زلزلے کے درد کا سامنا رہا ہے اور وہ زلزلے سے ہونے والے نقصانات سے واقف ہیں۔ چین نے ہنگامی ریسکیو میں حصہ لینے کے لیے فوری طور پر کام کیا، اور اپنی ریسکیو ٹیموں کو ترکیہ بھیجا۔اس کے علاوہ شام کی امداد کے لیے بھی چین نے فوری کاروائی کی، چینی ریڈ کراس سوسائٹی کی ریسکیو ٹیم امدادی سامان کے ساتھ خصوصی طیارے کے ذریعے گزشتہ جمعرات کی رات کو شام پہنچی۔ ہم چینی لوگ زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے افراد کی جلد بحالی کے لئے دعا گو ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…