مکوآنہ ( این این آئی )گھر کی حفاظت کیلئے کتا کیوں رکھا،،بااثر فرد جلاد بن گیا،تفصیلات کے مطابق بااثر افراد نے گھر کے ملازم کو ہی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا 4 روز قبل ملازم پر تھپڑوں کی بارش کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول فوٹیج میں بااثر شخص کو 16 سالہ ملازم پر تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے متاثرہ نوجوان کی جانب سے تھانہ گلبرگ میں درخواست کے باوجود تاحال مقدمہ بھی درج نہ ہو سکا حامد کو فصیح نامی بااثر شہری نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا،فصیح نامی بااثر شخص سابق ڈی ایس پی کا بیٹا ہے،متاثرہ نوجوان ملزم نے ہوائی فائرنگ کرکے علاقہ میں خوف و حراس بھی پھیلایا۔