منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب میں گندم کے کوٹے پر تنازع شدت اختیار کر گیا،آٹے کی قلت بڑھنے لگی

datetime 12  فروری‬‮  2023 |

لاہور ( آئی این پی) پنجاب میں آٹے کے نئے بحران کے خطرات پیدا ہوگئے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور کی دکانوں سے آٹا غائب اور قلت بڑھ گئی ہے ، سرکاری 10 کلو آٹے کا سستا تھیلا بھی دستیاب نہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملوں نے کمرشل 15 کلو آٹے کی سپلائی بھی کم کر دی ہے۔مارکیٹ ذرائع نے کہا کہ ملز مالکان نے پیر سے پنجاب میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے، ہڑتال سے آٹے کی صورتحال مزید ابتر ہونے کا خدشہ ہے۔دوسری جانب پنجاب کے فوڈ سیکریٹری کا کہنا ہے کہ بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، میرٹ پر چلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…