کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں گھر کے باہر سبزی خریدتی ہوئی خاتون کو ملزمان نے لوٹ لیا۔10 فروری کی صبح پیش آئے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان خاتون سے زیورات لے کر فرار ہو گئے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹھیلے سے 2 خواتین سبزی خرید رہی ہیں کہ اسی دوران موٹرسائیکل پر سوار دو ملزمان آئے، ملزمان نے ایک خاتون کو زیورات دینے کا کہا، خاتون نے بغیر کسی مزاحمت کے فورا زیورات ملزمان کے حوالے کر دیے۔سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ملزم نے ہیلمٹ اور دوسرے نے سر پر ٹوپی اور چہرے پر ماسک لگایا ہوا ہے، ملزمان واردات کے بعد باآسانی فرار ہو گئے۔
کراچی میں ملزمان گھر کے باہر سبزی خریدتی خاتون سے زیورات لیکر فرار،ویڈیو سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں



















































