بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ترکیہ زلزلہ، ملبے تلے دبے شخص کی ریسکیو آپریشن کے دوران سورہ بقرہ کی تلاوت

datetime 12  فروری‬‮  2023 |

انقرہ (این این آئی )ترکی میں آنے والے زلزلے سے تباہ عمارت کے ملبے میں دبے شخص کو 104 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا، ریسکیو آپریشن کے دوران متاثرہ شخص سورہ بقرہ کی آخری آیات کی تلاوت کرتا رہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں آنے والے

تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں جہاں ابھی بھی ریسکیو اورریلیف کا کام جاری ہے ۔ وہیں 104 گھنٹوں بعد ملبے تلے دب جانے والا 47 سالہ شخض عثمان کو بھی عمارت کے ملبے سے نکال لیا گیا۔ ترکیہ کے صوبے کرامنمش Kahramanmaras میں 47 سالہ عثمان کو جب ملبے سے نکالا گیا تو اس دوران کو سورہ البقر کی آخری آیات کی تلاوت کر رہا تھا ۔جس دوران عثمان کو ملبے سے نکالا جارہا تھا اسے قرآنی آیات پڑھتا دیکھ کرریسکیو ورکرز نے بھی انہی آیات کو دہرانا شروع کر دیا۔ یوں 104 گھنٹے عمارت کے ملبے تلے دبے رہنے کے بعد عثمان محفوظ رہا۔ عثمان کے ریسکیو آپریشن کی یہ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں اسے سورہ البقر کی آخری آیات کو پڑھتے ہوئے سنا اور دیکھا جا سکتا ہے۔ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 24 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…