منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ماضی میں ہم سے جو غلطیاں ہوئیں ان کا پوری طرح ازالہ کیا جائے گا‘ احسن اقبال

datetime 12  فروری‬‮  2023 |

نارووال (این این آئی )مسلم لیگ (ن) نے انتخابات سے قبل کارکنوں کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کر لیا ،وفاقی وزیر احسن اقبال دیرینہ لیگی کارکن کو منانے اس کے گھر پہنچ گئے۔ بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال ،خواجہ وسیم بٹ اور

سابق سٹی چیئرمین پیر اظہر الحسن گیلانی کے ہمراہ مرکزی انجمن تاجران کے صدر و سابق نائب ناظم مزمل حفیظ کے گھر پہنچ گئے اس موقع پر انہوں نے مزمل حفیظ کی جانب سے سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن)کے عہدے سے دیا گیا استعفیٰ نامنظور کردیا ۔احسن اقبال نے کہا کہ آپ جماعت کا قیمتی اثاثہ ہیں اور آپ اس ذمہ داری کو جاری رکھیں ،ماضی میں ہم سے جو غلطیاں ہوئیں ان کا پوری طرح ازالہ کیا جائے گا اور وہ لوگ جو مفاد پرست تھے اب ان کی پارٹی میں کوئی گنجائش نہیں ،ہم اب پارٹی کے اصل کارکنان کو پہچان چکے ہیں ان کے تحفظات کو دور کیا جائے گا اور انشااللہ ان کے ساتھ ہی آئندہ الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…