لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے نقش قدم پر چلنے کے عزم کا اظہار کر دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کو انٹرویو دیتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ عمران خان کی طرح پاکستان کو دوسری مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ کا چمپئن بنانا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں رواں سال ہونے والے ورلڈکپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ پیش کرنے کی کوشش کروں گا اور عمران خان کی طرح اپنے نام روشن کرنا چاہتا ہوں۔بابر اعظم نے مزید کہا کہ اچھا پرفارم کرنے کے لیے محنت کی ضرورت ہوتی ہے، میری تو یہی کوشش ہے کہ اچھا پرفارم کریں اور ورلڈ کپ جیتتے۔
عمران خان کی طرح پاکستان کو دوسری مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ کا چیمپئن بنانا چاہتا ہوں ، بابر اعظم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں



















































