منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

لاہوری بکرے کے ساتھ کھوتے بھی کھا جاتے ہیں، سہیل احمد

datetime 12  فروری‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی) معروف اداکار سہیل احمد نے کہا کہ لاہوری بکرے کے ساتھ کھوتے بھی کھا جاتے ہیں۔پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل احمد نے کہا کہ غلطی کرتے رہنا زندگی ہے اور زندگی کی تکمیل موت ہے، وہ خوش نصیب ہے جس کی غلطی نکلتی ہے۔انہوں نے کہا کہ دنیا میں ہمارا وقار اور عزت ختم ہوگئی ہے، اپنے اندر کی گندگی صاف کریں۔سہیل احمد نے مزید کہا کہ دنیا کا سب سے خطرناک نشہ مقبولیت ہے اور اخلاق آپ کا تعارف ہے۔ انہوں نے کہاکہ لاہوری اکثر بکرے کے ساتھ کھوتے بھی کھا جاتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…