منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان اوروزیراعظم صلح کرلیں تو ملکی مسائل حل ہوجائیں گے،مصطفی کمال کا مشورہ

datetime 12  فروری‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے عمران خان کو وزیر اعظم شہباز شریف سے صلح کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان ، وزیراعظم سے صلح کرلیں تو ملک کے مسائل حل ہوجائیں گے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہا کہ عمران خان وزیراعظم سے صلح کر لیں تو ملک کے مسائل حل ہو جائیںگے۔۔انہوں نے کہاکہ روزانہ اختلاف کی خبروں کے باعث معیشت خراب ہو رہی ہے، پی ٹی آئی والے پہلے استعفیٰ دیتے ہیں پھر رکوانے جاتے ہیں۔ضمنی انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہاکہ میں ایک ہی جگہ سے الیکشن لڑوں گا۔انہوںنے کہاکہ مطالبات پر حکومت سے بات ہو رہی ہے ابھی تک جواب نہیں آیا، ہمارا دھرنا12فروری کو طے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…