منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

جنرل باجوہ نے جاوید چوہدری کے کالم کے ایک حصے کی تردید کردی ، منصور علی خان کا دعویٰ

datetime 11  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن منصور علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے حوالے سے جاوید چوہدری کے کالم کے ایک حصے کی تر دید کردی ۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل جاوید چوہدری نے ایک کالم لکھا تھا جس میں انہوں نے سابق آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے بعد کچھ اہم انکشافات کیے تھے ۔ اس کالم کے ایک حصے میں لکھا گیا تھا ‘جنرل باجوہ نے کہا میں نے مشکل لیکن ٹھیک فیصلے کیے ، جاوید چوہدری سوال کیا کہ یہ ٹھیک فیصلہ کیسے تھا؟ جس پر جنرل باجوہ نے کہا کہ ہماری ریڈنگ تھی یہ لوگ ملک کے لیے خطرناک ہیں ،یہ رہے تو ملک نہیں رہے گا،منصور علی خان نے دعویٰ کیا کہ جنرل باجوہ نے مجھے خود فون کر کے کہا کہ کالم کا یہ حصہ ٹھیک نہیں ہے میں نے یہ نہیں کہا تھا کہ ہماری ریڈنگ تھی یہ لوگ ملک کے لیے خطرناک ہیں ، یہ رہے تو ملک نہیں رہے گا۔منصور علی خان نے کہا کہ میں نے جنرل باجوہ سے یہ بھی درخواست کی کہ یہ خبر میں آپ کا نام لے کر دوں گا کیونکہ اس میں آپ براہ راست تردید کر رہے ہیں جس پر انہوں نے مجھے اجازت دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…