بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کا ووٹ بینک بڑھانے کیلئے نوکریاں دینے کا فیصلہ

datetime 11  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد ( آن لائن ) حکومت نے ووٹ بینک بڑھانے کیلئے نوکریاں دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔آئندہ انتخابات سے قبل اتحادی حکومت کا ووٹ پکے کرنے کا ایک اور منصوبہ سامنے آ گیا۔وفاقی وزارتوں اور محکموں میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔وزیراعظم آفس نے تمام وزارتوں سے خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کرلیں ۔وزارتوں اور محکموں کو گریڈ ایک سے پندرہ کی خالی آسامیوں کی تفصیلات فوری بھجوانے کی ہدایت کی گئی۔وزارتوں، ذیلی محکموں، خودمختار اداروں اور کمپنیوں کی خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…