منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

datetime 11  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (اے ایف پی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، برینٹ کروڈ کی قدر میں 1.7 فیصد کمی کے بعد اس کی قیمت 85.92 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی کی قدر 1.5 فیصد گرنے کے بعد اس کی قیمت 79.19 ڈالر فی بیرل ہوگئی، یہ کمی مغربی ممالک کی جانب سے روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کے بعد روس کی جانب سے اپنی تیل کی پیدوار کم کرنے کے بعد ہوئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…