اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

شدید برفباری کے باعث لواری ٹنل پر سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں، انتظامیہ غائب

datetime 10  فروری‬‮  2023

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شدید برف باری کی وجہ سے لواری ٹنل پر چترال جانے والی سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئی ہیں، گاڑیوں کو نکالنے میں مدد کرنے والے انتظامیہ اہلکار موقع سے غائب ہو گئے ہیں، پھنسے ہوئے مسافروں کا کہنا ہے کہ سینکڑوں گاڑیاں لواری ٹنل کے مقام پر پھنسی ہوئی ہیں، ہمارے ساتھ بچے، عورتیں اور بزرگ بھی موجود ہیں لیکن انتظامیہ کہیں نظر نہیں آ رہی۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…