اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ جنرل باجوہ نے مان لیا ہے کہ رجیم چینج انہوں نے کیا تھا، انہوں نے ایک کالم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ نے صحافی کو بڑے فخر اور تکبر سے بتایا ہے کہ انہوں نے کن معاشی اور دیگر وجوہات کی بنیاد پر ہماری حکومت ختم کی تھی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ لوگ پہلے ہی جانتے تھے کہ پی ٹی آئی حکومت کس نے گرائی ہے مگر جنرل باجوہ نے مان کر خود ہی وہ پردہ ہٹا دیا اور خود ہی واضح کر دیا کہ یہ کام کس کا تھا۔
جنرل باجوہ نے مان لیا رجیم چینج انہوں نے کیا تھا، عمران خان کا معروف صحافی کے کالم پر ردعمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئل اینڈ سپیس وار
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات کا شہریوں کو الرٹ جاری
-
ہونڈا کمپنی نے اپنی نئی موٹر سائیکل متعارف کرا دی
-
سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
-
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی
-
معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کردیا گیا
-
متنازع مواد دیکھ کر شہریوں نے ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو فوراً وائرل ہوگئیں
-
عام تعطیلات کا اعلان، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
-
سعودی عرب میں پہلاروزہ کب ہوگا، ماہرین فلکیات نے بتا دیا
-
انسانیت شرما گئی، ملزم کی رات گئے تک 4 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی
-
ملک بھر میں بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیش گوئی
-
عمران خان پر حملے کے مجرم کو مزید سزا سنادی گئی
-
لیسکو کی نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے نئی بلنگ پالیسی نافذ
-
نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کے اجرا بارے گورنر اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان















































