منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تمام معاملات طے پا گئے

datetime 9  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان تمام معاملات طے پا گئے ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف وفد نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے آگاہ کیا، آئی ایم ایف وفد کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر لاہور میں موجود وزیراعظم سے ویڈیو لنک کے ذریعے بات چیت ہوئی اس موقع پر اسحاق ڈار بھی موجود تھے، رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…