منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

پہلے اوور میں وکٹ لینے کا طریقہ!شاہین سے جانیے، قلندرز نے فوٹو شیئر کردی

datetime 9  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز نے کپتان شاہین آفریدی کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہین کلاس میں بیٹھے بچوں کو پہلے اوور میں وکٹ کیسے لی جاتی ہے اسکا طریقہ بتارہے ہیں۔پاکستانی ٹیم میں پروفیسر کے نام سے محمد حفیظ کو پکارا جاتا تھا تاہم وہ ریٹائرمنٹ کے بعد کمنٹری میں مصروف ہیں جبکہ لاہور قلندرز نے اپنے کیپشن میں لکھا کہ ہمارے ٹان کے نئے پرفیسر !۔دوسری جانب شاہین آفریدی کی نئی تصویر پر ٹوئٹر صارفین بھی مزاحیہ کمنٹ کررہے ہیں جبکہ کچھ انہیں اصلاح کرتے نظر آرہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…