اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل کی نیویارک میں قائم عمارت کے کمرشل استعمال کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق روزویلٹ ہوٹل کی عمارت کمرشل استعمال کیلئے تیار کی جائے گی، روزویلٹ ہوٹل ختم کر کے آفس ٹاور، اپارٹمنٹس، رینٹل اور دیگر مقاصد کے لیے استعمال ہو گا۔ذرائع کے مطابق کابینہ نے فنانشل ایڈوائزر کی تعیناتی کا عمل شروع کرنے کی بھی منظوری دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ریکوڈک کیس کے باعث روزویلٹ ہوٹل کی لیزنگ کا عمل 2021 میں روک دیا گیا تھا، لیز کا طریقہ استعمال کرتے ہوئے جوائنٹ وینچر پارٹنز کے ذریعے عمارت تیار ہو گی۔ذرائع کے مطابق ایوی ایشن ڈویژن نے نجکاری کمیشن سے روز ویلٹ ہوٹل سے متعلق جلد فیصلے کا مطالبہ کیا تھا۔
کابینہ نے روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی عمارت کے کمرشل استعمال کی منظوری دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی، تاریخ کی سب سے بڑی کمی
-
اصفہان میں دو دن
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل نیا تنازع کھڑا ہوگیا
-
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء کا انتقال ہو گیا
-
حکومت نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
-
ایک ساتھ 4چھٹیاں، عوام میں خوشی کی لہردوڑ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعم...
-
بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کے معائنے اور ٹیسٹ کی تصدیق،بینائی کیوں متاثر ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئ...
-
پاکستان میں سونا سستا، آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی
-
راولپنڈی، مری روڈ پر چلتی جیپ میں اسٹنٹ کی ویڈیو وائرل، ٹک ٹاکر گرفتار
-
برطانیہ میں زیادہ تر پاکستانیوں کی جانب سے جنسی جواز کے تحت سیاسی پناہ کی درخواست دینے کا انکشاف
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کرلیا
-
گھر بیٹھے شہری کو 50 ہزار روپے مالیت کے 5 ٹریفک چالان پہنچ گئے، زندگی ہی الٹ گئی
-
ملک کے مختلف حصوں میں 3 فروری تک بارش اور برفباری کا امکان















































