بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار کا انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

datetime 8  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سابق رہنما اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق چوہدری نثار قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 59راولپنڈی سے الیکشن لڑیں گے۔چوہدری نثارعلی خان (آج)بدھ کو آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کے استعفے کے بعد یہ نشست خالی ہوگئی تھی جس پر 19مارچ کو انتخاب ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…