اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خود کو نیلسن منڈیلا سے ملانے کے بیان پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جیسے عوام کے کرتوت ہیں انہیں ویسا ہی نیلسن منڈیلا ملنا ہے۔شہبازگل نے کہاکہ فواد چوہدری میرے بھائی اور دوست ہیں اور عوام کو انہیں نیلسن منڈیلا مان لینا چاہیے کیونکہ جیسے عوام کے کرتوت ہیں انہیں ویسا ہی نیلسن منڈیلا ملنا ہے۔خیال رہے کہ فواد چوہدری نے 25 جنوری کو عدالت پیشی کے موقع پر کہا تھا کہ ان پر جو مقدمہ ہوا ہے یہی مقدمہ نیلسن منڈیلا پر بھی ہوا تھا۔
جیسی عوام ویسا ہی نیلسن منڈیلا ملنا ہے، شہباز گل کا فواد کے بیان پر دلچسپ تبصرہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا



















































