بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ترکیہ میں زلزلے سے قبل آسمان پر بے چین پرندوں کی پھڑپھڑانے کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 7  فروری‬‮  2023 |

انقرہ (این این آئی) ترکیہ میں زلزلے سے قبل آسمان پر بے چین پرندوں کے پھڑپھڑانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق ترکیہ میں 6 فروری کو آنے والے ہولناک زلزلے کے نتیجے میں دو ہزار سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے

،3700 سے زائد عمارتیں گرنے سے متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے جنہیں نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ترکیہ میں زلزلے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کئی دردناک اور دل دہلادینے والی ویڈیوز سامنے آئیں جن میں کہیں عمارتوں کو زمین بوس ہوتے تو کہیں ملبے میں پھنسے افراد کو مدد کیلئے پکارتے دیکھا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا پر ترکیہ میں زلزلے سے قبل کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں آسمان پر علی الصبح پرندوں کو بے چین سی کیفیت میں ادھر سے ادھر پھڑپھڑاتے دیکھا جاسکتا ہے۔پرندوں کے غیر معمولی رویے کے حوالے سے شیئر کی جانے والی وائرل ویڈیو سے متعلق دعویٰ کیا گیا یہ ویڈیو پیر کے روز آنے والے زلزلے سے پہلے کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…