کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کی میت خصوصی طیارے کے زریعے کراچی لائی گئی اورتدفین کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔دنیا نیوز کے مطابق پرویز مشرف کے جنازے میں شرکت کے لیے شناختی کارڈ لانا لازمی قرار دیدیا گیا ہے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint