ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نےبتا دیا

datetime 7  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (اے پی پی)ملک کے بالائی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں برفباری ہوئی جبکہ آج منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کشمیر، بالائی خیبر پختو نخوا، پنجاب اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پربارش اوربرفباری ہوئی۔

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔سب سے زیادہ بارش کشمیر میں مظفر آباد ( ائیر پورٹ 21،سٹی16)، گڑھی دوپٹہ 15، راولاکوٹ 05،کوٹلی 01، خیبر پختو نخوا میں کاکول 20، سیدو شریف 14، کالام، بالاکوٹ 11،دیر (بالائی 11، لوئر 05)، پشاور(سٹی 07، ائیر پورٹ 05)،دروش، چترال 07 ، مالم جبہ 06، باچاخان ائیر پورٹ، پاراچنار 05، میر کھانی 04، بنوں، پٹن،مردان03، پنجاب میں مری09، اسلام آباد(زیرو پوائنٹ 06، سیدپور ، گولڑہ 04، ائیر پورٹ 03، بوکرا 02)، راولپنڈی (شمس آباد04، چکلالہ ،کچہری 02)، لاہور (ائیر پورٹ)، اٹک، جوہر آباد 01، گلگت بلتستان میں استور 02، گوپس اور سکردو میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ کالام 5.5، مالم جبہ 03،بابوسر01، استور 0.7 اور سکردو میں 0.5 انچ برفباری ہوئی۔ اس دوران ملک میں کم سےکم درجہ حرارت لہہ منفی 10 ، گوپس میں منفی 05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…