بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کیپٹن (ر)صفدر کی طبیعت ناساز، پی آئی سی میں انجیوگرافی

datetime 6  فروری‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کوطبیعت ناساز ہونے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا گیا جہاں ان کی انجیوگرافی کی گئی۔پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں سی ٹی انجیوگرافی کے دوران شریف فیملی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی موجود تھے۔ کیپٹن (ر)صفدر کی کارڈیک صورتحال کیلئے سی ٹی انجیوگرافی کی گئی۔پی آئی سی کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر)صفدر کی ای سی جی نارمل آئی ہے، ان کی حالت بھی نارمل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…