بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

دبئی میں سابق صدر پرویز مشرف کی میت کو غسل دے دیا گیا، پرویز مشرف کی میت ایئرپورٹ روانہ کردی گئی

datetime 6  فروری‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)دبئی میں گزشتہ روز انتقال کر جانے والے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی نماز جنازہ منگل دوپہر 1:45پر کراچی میں ادا کی جائے گی۔ذرائع نے کہاکہ پرویز مشرف کی نماز جنازہ پولو گراؤنڈ ملیر کینٹ میں ادا کی جائے گی۔دبئی میں سابق صدر پرویز مشرف کی میت کو غسل دے دیا گیا جس کے بعد پرویز مشرف کی میت پاکستان کیلئے بھیجی گئی۔سابق صدر کی میت لے کر طیارہ دبئی سے ساڑھے آٹھ بجے روانہ ہو گا اور رات دس بجے کراچی پہنچے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…