بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پہلے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

datetime 6  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں پہلے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں92 پیسے بڑھ کر 277 روپے 50 پیسے ہوا لیکن پھر کمی ہو گئی ۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپیہ 28پیسے کی کمی ہوئی ہے ۔آج انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر ایک روپیہ 28 پیسے کم ہوکر 275 روپے 30 پیسے رہی۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمت میں 4روپے کم ہو کر 279ہو گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…