بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اللہ پاک نے بابر بھائی کیساتھ میری اوپننگ کی خواہش پوری کر دی ، محمد حارث

datetime 6  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کا کہنا ہے کہ اللہ نے بابر اعظم کے ساتھ ان کی اوپننگ بیٹنگ کی خواہش پوری کردی۔نجی ٹی وی جیو سوپر سے گفتگو میں حارث نے زلمی اور گلیڈی ایٹرز کے درمیان نمائشی میچ میں

کپتان بابر اعظم کے ساتھ اوپننگ پر کہا کہ ‘اللہ نے بابر بھائی کے ساتھ میری اوپننگ بیٹنگ کی خواہش پوری کردی، میں اس کے لیے بہت پرجوش ہوں۔انہوں نے کہا کہ ‘امید ہے کہ بابر کے ساتھ نمائشی میچ میں کریز پر زیادہ وقت گزاروں۔کرکٹر نےکہا کہ ‘یہ پاکستان کے لیے اچھا ہے کہ نمائشی میچ کوئٹہ میں ہورہا ہے، پی ایس ایل پورے پاکستان کے لیے ہے اور ہر شہر میں اس کا میچ ہونا چاہیے۔حارث نے کہا کہ ‘میں دعا گو ہوں کہ یہ میچ کامیاب ہو اور اگلے سال پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں بھی ہوں۔واضح رہے کہ نمائشی میچ میں بابر اعظم زیادہ دیر تک کریز پر نہیں رُک سکے جب کہ محمد حارث نے 29 گیندوں پر 50 رنز مکمل کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…