کراچی (این این آئی)نارتھ ناظم آباد کے نئے اسسٹنٹ کمشنر حازم بنگوار نے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے اور تنقید کا نشانہ بننے کے بعد ناقدین کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ ضد ہوگئی ہے کہ پاکستان میں ہی رہوں گا۔حازم بنگوار نے ایک انٹرویومیں کہا کہ ضد ہوگئی ہے کہ پاکستان میں ہی رہوں گا اور یہیں رہ کر کام کرنا چاہتا ہوں، نہ ٹرانس جینڈر ہوں، نہ عورت، میں مرد ہوں۔انہوںنے کہاکہ میں نے فیملی کے منع کرنے کے باوجود کمیشن کا امتحان دیا اور اب عوام کی خدمت کر رہا ہوں۔حازم بنگوار کے مطابق میری کوشش ہے کہ عوام کے مسائل حل کرنے میں اپنا کردار ادا کروں۔نارتھ ناظم آباد کے اسسٹنٹ کمشنر نے اس انٹرویو میں خود سے متعلق پھیلائی جانے والی غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش بھی کی ہے۔
ضد ہوگئی ہے کہ پاکستان میں ہی رہوں گا، اسسٹنٹ کمشنر حازم بنگوار کا ناقدین کو منہ توڑ جواب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































