بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

راکھی ساونت نے خوشخبری سنا دی

datetime 5  فروری‬‮  2023 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے خوشخبری سناتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ میرا عادل واپس آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی کا کہنا تھا کہ آج میرے چہرے پر پھر سے ایک خوشی کی لہر آچکی ہے، صبح کا بھولا شام کو واپس آجائے تو اسے بھولا نہیں کہتے۔ راکھی نے کہا کہ میرے اور عادل کے بیچ میں سب ٹھیک ہے، اب سب کچھ اچھا ہوگا، کچھ غلط نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اپنے عادل کو بدنام نہیں کروں گی، ہم دونوں مل کر بہت سارا کام کرنے والے ہیں۔ واضح رہے راکھی ساونت نے گزشتہ روز کہا تھا کہ عادل تم مجھے سیڑھی بنا کر آگے نہیں بڑھ سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…