کوئٹہ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بولنگ آل رائونڈر شاداب خان نے ایک اوور میں 6 چھکے لگانے پر افتخار احمد کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ افتخار نے وزیر کھیل کا بھی لحاظ نہیں کیا۔سوشل میڈیا پر شاداب خان نے لکھا ہے کہ میرے چھوٹے بھائی افتخار احمد نے وزیرِ کھیل وہاب ریاض کا بھی لحاظ نہیں کیا۔شاداب خان نے لکھا کہ وزیر صاحب کو آسان نہ لیں، وہ واپس آئیں گے۔انہوں نے لکھا کہ کوئٹہ کے لوگوں کا پیار اور سپورٹ دیکھ کر اچھا لگا، یہاں کے عوام شاندار کھیل دیکھنے کا حق رکھتے ہیں۔واضح رہے کہ کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کو 6 گیندوں پر 6 چھکے لگائے تھے۔
افتخار احمد نے وزیر کھیل کا بھی لحاظ نہیں کیا، شاداب خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































