بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی ایجنڈاکے اسٹیئرنگ گروپ کی چیئرمین شپ پاکستان کومل گئی

datetime 5  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی ایجنڈاکے اسٹیئرنگ گروپ کی چیئرمین شپ برائے سال 2023پاکستان کومل گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دنیابھرمیں بیماریوں کےخطرات سے آگاہ کرنے والے ادارے گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی ایجنڈاکے

اسٹیئرنگ گروپ کی چیئرمین شپ ملنے کے بعد تقریب تقسیم اسناد آئندہ ہفتے پاکستان میں منعقد کی جائیگی۔ نجی ٹی وی جیونیوز جی ایچ ایس اے ا سٹیئرنگ گروپ کے رکن ممالک اورسفیراس تقریب میں شرکت کرینگے۔ گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی ایجنڈا دنیابھرمیں مختلف بیماریوں کی نشاندہی کرتاہے، یہ ادارہ مختلف امراض کےعلاج کی صلاحیت کوبڑھانے کیلئے اقدامات اٹھاتا ہے،ادارے کا قیام 2014 میں مختلف بیماریوں کے عالمی خطرے کے جواب میں عمل میں لایا گیا تھا۔ 100 سے زائد ممالک ’’جی ایچ ایس اے ‘‘کےرکن ہیں جبکہ پاکستان 2015 سے اس کا رکن ہے، 2020میں پاکستان کو اسٹیئرنگ گروپ ممبر کے طور پر منتخب کیا گیا تھا، پاکستان ’’جی ایچ ایس اے ‘‘کے مقاصد کے مطابق کام کرنے کے لیے پرعزم ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…