بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم شہباز شریف نے شاہد آفریدی کی بیٹی کے نکاح میں شرکت کیوں نہ کی ؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 5  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے شاہد خان آفریدی کی بیٹی کے نکاح پر شرکت کیوں نہ کی ، وجہ سامنے آگئی ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہد آفریدی نے وزیراعظم کی طرف سے موصول ہونے والا لیٹر شیئر کیا اور کہا ہے میں وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، انہوں نے میری بیٹی کیلئے دعائوں کا پیغام بھیجا ۔ وزیر اعظم نے شاہد آفریدی کی جانب سے نکاح میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہونے کے باوجود تقریب میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتا تے ہوئے کہا کہ فرائض منصبی کی ادائیگی کے باعث نکاح میں شرکت نہ کر سکا ۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ مجھے تقریب میں شرکت نہ کرنے پر افسوس ہے لیکن میری دعائیں آپ کی بیٹی اور داماد کیساتھ ہیں ، اللہ پاک انہیں خوشیاں عطا فرمائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…