بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس لائنز مسجد دھماکے کے شہدا کی مصدقہ تعداد کتنی نکلی ؟ ترجمان پشاور پولیس کا اہم بیان آگیا

datetime 5  فروری‬‮  2023 |

پشاور(آئی این پی)پشاور پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ پشاور پولیس لائنز مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں شہدا کی مصدقہ تعداد 84 ہے۔ترجمان پولیس کے مطابق خودکش دھماکے میں پولیس اہلکاروں اور افسران بشمول سویلینز مجموعی طور پر شہید ہونے والوں کی تعداد 84 ہے، ابتدائی اعداد و شمار میں ابہام کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ کچھ شہیدوں کے نام فہرست میں ایک سے زائد مرتبہ لکھے گئے تھے۔پولیس نے جاری اعداد و شمار میں بتایا ہے کہ ابتدائی طور پر عدم شناخت والے شہدا کے نام بعد از شناخت بھی عدم شناخت والے ناموں کی فہرست میں موجود رہے جس ابہام پیدا ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…