جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

مہنگائی پچاس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عمران خان کا دعویٰ

datetime 4  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے کہا کہ اسحاق ڈار نے ڈالر کم کرنے کی بڑھکیں ماریں، آئی ایم ایف کو دھمکیاں دیں پھر گھٹنے ٹیک دیے، مہنگائی پچاس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، آگے چل کر مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا، اپنا پیسہ ملک سے باہر رکھ کر یہ لوگ بیرون ملک پاکستانیوں سے کہہ رہے ہیں خیرات دیں۔عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ اعظم سواتی نے امریکہ میں پٹرول پمپ پر جھاڑو دے کر پیسہ بنایا اور یہی پیسہ لے کر وہ پاکستان بھی آ گئے اور سینیٹر بن گئے اور ایک ٹوئٹ پر انہیں گرفتار کرکے تشدد کیا گیا اور وہ ٹوئٹ ایک سچا ٹوئٹ تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…