ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

’’مت لڑو آپس میں کہیں ایسا نہ ہو کہ اپنی ہی لڑائی کے شور میں تمہیں اپنے ہی گھر کا دروازہ ٹوٹنے کی آواز سنائی نہ دے‘‘ ملکی حالات کے حوالے سے اداکار سہیل احمد کا پیغام

datetime 4  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف کامیڈین و اداکار سہیل احمد کو ملک کے موجودہ حالات دیکھ کر ڈرامہ سیریز ڈبل سواری کا ایک ڈائیلاگ یاد آگیا۔سہیل احمد نے ٹوئٹر پر ملک کے موجودہ حالات پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مشہور ٹی وی سیریز ڈبل سواری کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ہمارے بزرگ اسی ٹھنڈک کو محسوس کرتے ہوئے اپنی اپنی قبروں میں اتر گئے کہ اب ہمارے بچوں کو اس ملک کیلئے خون نہیں صرف پسینہ بہانا پڑے گا۔انہوں نے مزید لکھا کہ مت لڑو آپس میں کہیں ایسا نہ ہو کہ اپنی ہی لڑائی کے شور میں تمہیں اپنے ہی گھر کا دروازہ ٹوٹنے کی آواز سنائی نہ دے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…