لاہور( این این آئی)مالی سال کے پہلے7ماہ کے تجارتی اعدادوشمار کے مطابق ملکی برآمدات میں 7.16فیصد کمی ہوئی ہے۔ادارہ شماریات کے رپورٹ کے مطابق جولائی تا جنوری 7 ماہ کے عرصے میں ملکی برآمدات7.16 فیصد کمی سے16 ارب46 کروڑ ڈالرز رہیں۔رپورٹ کے مطابق دسمبر کی نسبت جنوری میں ملکی برآمدات4.31فیصد کمی سے2 ارب21کروڑ ڈالرز رہیں۔ جنوری2022کے مقابلے گزشتہ ماہ برآمدات میں15.42 فیصد کمی آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اسی عرصے کے دوران درآمدات کا حجم22.53 فیصد کمی سے 36ارب 10کروڑ ڈالرز رہا۔دوسری جانب پہلے7ماہ میں تجارتی خسارے میں32فیصد کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ جولائی تاجنوری تجارتی خسارہ 19ارب 63 کروڑڈالرز پر آگیا جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں تجارتی خسارے کا حجم28 ارب85کروڑ ڈالرز تھا۔
7 ماہ میں ملکی برآمدات میں 7 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا



















































