اسلام آباد (این این آئی)ملک مالی مشکلات کا شکار ،الیکشن کمیشن نیملازمین کودو تنخواہیں بطور اعزایہ دینے کا فیصلہ کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نیملازمین کودو تنخواہیں بطور اعزایہ دینے کا فیصلہ کر لیا ۔الیکشن کمیشن کی طرف ملازمین کو اعزازیہ کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں ،دستاویزات کے مطابق ملازمین کو19کروڑ 70لاکھ سے زائداعزاز کا اعزایہ ملے گا، گریڈ 1 تا19 ملازمین کو2اعزاز یہ ملے ،گریڈ 20 سے 22 کے افسران کیلئے ایک تنخواہ کا اعزازیہ ملے گا۔
ملک مالی مشکلات کا شکار،الیکشن کمیشن ملازمین کو19کروڑسے زائداعزازیہ دینے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
سالگرہ کے بہانے نشہ آور چیز پلاکر نوجوان سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی،نیم مردہ حالت میں سڑک کنارے پ...
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
بلوچستان کا حل
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
وفاقی کابینہ سے منظور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے نظام کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
آج رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ



















































