بہاولنگر(این این آئی)لیڈی ڈاکٹر کو خاتون کاغلط آپریشن کرنا بڑا مہنگا پڑگیا ۔سینئر سول جج نے لیڈی ڈاکٹر کو بڑی سزا کا فیصلہ سنادیا ۔سینئر سول جج عامر منظور کا لیڈی ڈاکٹر کو 84 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنادیا ۔سینئر سول جج عامر منظور نے مدعی محمد عباس کی جانب سے دائر استغاثہ کا فیصلہ سنادیا ۔سال 2014 میں لیڈی ڈاکٹر صبا خالدہ نے میری اہلیہ کا ڈلیوری کا غلط آپریشن کیا تھا۔غلط آپریشن کی وجہ سے اسکے بچے کی بھی موت واقع ہوگئی تھی۔لیڈی ڈاکٹر صبا خالدہ نے سپیشلسٹ نہ ہونے کے باجود ڈلیوری آپریشن کیا۔مدعی محمد عباس نے زیر دفعہ 322۔336۔338 استغاثہ دائر کیا تھا۔7 دن کے اندر اندر جرمانہ کی رقم ادا کرنے کا حکم ۔مہلت کے دوران جرمانہ ادا نہ کرنے پر لیڈی ڈاکٹر کو گرفتار کرنے کا حکم دی گیا ہے۔
لیڈی ڈاکٹر کو خاتون کاغلط آپریشن کرنا بڑا مہنگا پڑگیا، جج نے بھاری جرمانے کی سزا سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سوزوکی نے اپنی مشہورزمانہ گاڑی پربڑی آفر لگا دی
-
شبِ معراج کے مقدس موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
ونڈر بوائے
-
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی
-
ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
-
پاک بھارت جنگ، چین کا پہلی بار جے 10 سی طیارے کی کامیابی کا باضابطہ اعلان
-
وفاقی حکومت نے کاغذی کرنسی کی جگہ پلاسٹک کرنسی لانے کا فیصلہ
-
7 پاکستانی بینک ایشیا ءپیسیفک کے ٹاپ 15 بینکوں میں شامل
-
پاکستان بھر میں کل 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ
-
بارش برسانے والا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا، پنجاب میں بارش کا کتنا امکان؟
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل
-
ہمارا جہاز، طیارہ اوریونٹ کہاں ہے پاکستان کو سب پتہ تھا، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
-
سیکنڈ ہینڈ موبائل خریدنے والے افراد ہوشیار ہوجائیں















































