ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

ٹینس کیریئر کا اختتام، شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کیلئے شاندار پیغام جاری کر دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ٹینس کیرئیر کے اختتام پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شعیب ملک نے آپ سپورٹس میں موجود خواتین کیلئے امید ہیں اور جس کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ آپ نے جو کامیابیاں سمیٹیں ہمیں اس پر فخر ہے ۔ سابق سٹار کرکٹر نےثانیہ مریزا کو ایک ناقابل فراموش کیریئر کے اختتام پر مبارکباد بھی پیش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…