منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

پشاور زلمی سعودی عرب کی کرکٹ ٹیم سے میچ کھیلے گی : جاوید آفریدی

datetime 29  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفرید کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی کی ٹیم سعودی عرب کی قومی کرکٹ ٹیم کیساتھ میچ کھیلے گی ۔ عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں جاوید آفریدی کا کہنا تھا کہ انہوں نے ریاض میں سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل سے ملاقات کی جس میں انہوں نے زلمی اور سعودی کرکٹ ٹیم کے درمیان مقابلے کے امکان پر بات چیت کی۔جاوید آفریدی نے مزید کہا کہ جلد پشاور زلمی کی ٹیم سعودی عرب کا دورہ کرے گی اور ساتھ ہی قومی ٹیم کے ساتھ کھیلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…