اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آبادپولیس بھرتی میں سیاسی مداخلت وزیراعظم کے معاون خصوصی سفارشی نکلے

datetime 29  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آبادپولیس بھرتی میں سیاسی مداخلت وزیراعظم کے معاون خصوصی سفارشی نکلے

اسلام آباد(آئی این پی)پولیس بھرتی میں میرٹ کی بجائے سفارش کلچر پروان چڑھنے لگا، وفاقی پولیس کانسٹیبلز کی بھرتی میں وزیراعظم کے معاون خصوصی سے متعلق خلاف میرٹ بھرتیوں کے لئے سفارش کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی سردار شاہ جہاں کا ایک لیٹر منظر عام پر آیا ہے جس میں 8 کانسٹیبلز کو پولیس میں بھرتی کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔خلاف میرٹ بھرتی کے لئے سردار شاہ جہاں کی جانب سے آئی جی اسلام آباد کو خط لکھا جس میں کہا گیا کہ 8 امیدواروں کو پولیس کانسٹیبل بھرتی کر لیں تو میں ممنون رہوں گا۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے خط میں پولیس کانسٹیبل بھرتی کے لئے 8 امیدواروں کے نام، رول نمبرز اور ڈومیسائل کی تفصیل بھی درج ہے۔اس حوالے سے ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سفارشی خط اصلی یا جعلی، ابھی تصدیق نہیں ہوسکی، سفارشی خطوط آئیں بھی تو کوئی اثر نہیں پڑتا، بھرتیاں میرٹ پر ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…