اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے خبردار کیا ہے کہ ڈالر ایک دن میں 34 روپے بڑھ گیا ہے، ملک میں مہنگائی کا طوفانِ بدتمیزی آئے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مفتاح اور اسحاق ڈار نے قوم سے جھوٹ بولا، مفتاح اسماعیل کو نکالا گیا تو وہ مظلوم بن گئے ہیں۔شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف 3 ہزار ارب روپے کے ٹیکس لگانے کی بات کر رہا ہے، حکومت کے پلے جو کچھ پڑے گا، یہ اس کے ریٹ بڑھائیں گے۔انہوںنے کہاکہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھیں گی، آئی ایم ایف سے جو ڈیل ہوگی اس سے عوام پر بہت بڑا بوجھ پڑے گا۔
ڈالر ایک دن میں 34 روپے بڑھ گیا ہے، ملک میں مہنگائی کا طوفانِ بدتمیزی آئے گا، تہلکہ خیز دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید



















































