کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روز ایک تقریب میں مہنگائی کا ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت کو قرار دیا اور کہا کہ پاکستان دنیا میں رہنے کے لئے اللہ تعالیٰ نے قائم کیا یہ واحد ملک ہے جو کلمہ شریف کے نام پر بنا تھا یہاں تک کہ سعودی عرب بھی کلمہ کے نام پر نہیں بنا، اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے اسے بنایا ہے تو اس کی حفاظت، ترقی اور خوشحالی بھی اللہ کے ذمہ ہے۔ اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا، معروف اداکار عمران عباس نے انسٹاگرام پر اسحاق ڈار کے بیان کی تصویر جاری کی اور لکھا کہ پاکستان اب تیرا اللہ ہی حافظ ہے۔
پاکستان اب تیرا اللہ ہی حافظ ہے،عمران عباس نے اسحاق ڈار کے بیان پر طنز کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں



















































