منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

تین دنوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ، سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی قیمت میں تین دنوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، جس سے سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، آج سونے کی فی تولہ قیمت میں چھ ہزار پانچ روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت دو لاکھ نو ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں پانچ ہزار 574 روپے اضافہ ہوا ہے اور قیمت ایک لاکھ 79 ہزار 184 روپے ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…